غصے پر قابو
راوی · حضرت ابو ہریرہؓ
عربی متن
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه و سلم أَوْصِنِي. قَالَ: لَا تَغْضَبْ، فَرَدَّدَ مِرَارًا، قَالَ: لَا تَغْضَبْ" .
مختصر مفہوم
ایک شخص نے بار بار نصیحت مانگی تو نبی کریم ﷺ نے ہر بار غصے سے بچنے کی ہدایت فرمائی۔